بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ

اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ
Naveed جمعہ , 08 جنوری 2021ء (480) لوگوں نے پڑھا
اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کار نے رکشے کو ٹکڑ ماردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں کا تعلق چک 393 گ ب سے بتایا جاتا ہے جن کے نام محمود، نادیہ اور نادیہ ہیں۔ 
  • حادثہ
  • زخمی
  • اقبال پارک روڈ
  • لوگ
  • ریسکیو 1122
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now