اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
تاندلیا نوالہ تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

تاندلیا نوالہ میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

رہائشی اعظم کی 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل کیسے جلی؟

رہائشی اعظم کی 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل کیسے جلی؟

چک نمبر 596 گ ب میں رہائشی اعظم نے فصل گندم کاشت کر رکھی تھی اس کے کھیتوں کے درمیان سے گزرنے والے بجلی کے کھمبے پر لگی ڈی سے سپارنگ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل ج ... مزید پڑھیں
گندم سیزن 2021  کا آغاز ہوگیا

گندم سیزن 2021 کا آغاز ہوگیا

فیصل اباد میں بھی گندم کے سیزن کا آغاز ہوا چاہتا ہے اس حوالے سے تاندلیانوالہ میں زراعت توسیع مرکز گڑھ فتح شاہ مرکز کی حدود میں چوہدری شوکت علی گجر چاہ آدم والا نے گندم کی کٹائی گہائی کر کے اسے بی ... مزید پڑھیں
قدرتی آفت کے نتیجے میں مویشی ہلاک

قدرتی آفت کے نتیجے میں مویشی ہلاک

گڑھ فتح شاہ کے نواح ٹھٹھ چنیا میں افسوسناک طور پر ناگہانی آفت کے نتیجے میں کئی جانور ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھ چنیا میں آسمانی بجلی گرپڑی جس کے نتیجے میں 5 گائیں اور 3 بیل موقع پر ہلاک ہو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

دنیا جتنی بھی خود غرض ہو لیکن یہ بات طے ہے کہ ابھی بھی دنیا میں کچھ نا کچھ بہتری کے اور اعلٰی اقدار کے آثار موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ تاندلیانوالہ چک نمبر 420 گ ب میں سماجی خدمت کے اعلٰی ادارے راہ انس ... مزید پڑھیں
عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

کاشتکاران کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ اگر انہیں شوگر ملز مالکان کی جانب سے عدم آدائیگی دسمبر سے لے کر 25 دسمبر تک پرمٹ کاپی کینسل کا سامنا ہو تو وہ اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ سے رابطہ کے ا ... مزید پڑھیں
مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

تاندلیانوالہ میں افسوسناک حادثے میں تاندلیانوالہ شوگر ملز کنجوانی میں ورکر منیر احمد جو کہ چک نمبر 447 گ ب سمندری کا رہائشی تھا، مل کے اندر گرم تالاب میں گرکر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ مزدور کی ہلاک ... مزید پڑھیں
تاجروں کو درپیش مسائل حل ہوں گے

تاجروں کو درپیش مسائل حل ہوں گے

انجمن تاجران تاندلیانوالہ کا اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں انجمن کے سینئر عہدیداران نے شرکت کی اور تاجروں اور دکانداروں کے مسائل حل کرنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں شہزاد بختاور کھو ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں شادی اور دوسری تقریبات کے حوالے سے ایک اور اضافہ ہوگیا ہے جہاں تاندلیانوالہ تحصیل کے رہنے والے اپنی تقریبات کو بہترین اور دلکش ماحول میں انجام دیں سکیں گے۔ خوبصورت اور بہترین ... مزید پڑھیں
پرائس کنٹرول کمیٹی حرکت میں، اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مارکیٹ میں چھاپہ

پرائس کنٹرول کمیٹی حرکت میں، اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مارکیٹ میں چھاپہ

تاندلیانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی کی زیر نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں میں چھاپہ مار دورہ کرتے ہوئے متعدد دکانداروں پر اوور چارجنگ پر جرمانے کیے، اس سلسلے میں 4 دکانوں کو سیل بھی ... مزید پڑھیں
تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے

تاندلیاں والا کے بازار میں گراں فروشی پر جرمانے

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔ انہوں نے پھل وسبزیوں،چینی، آٹا سمیت کریانہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں، ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں اشیائے خورد و نوش مہنگی فروخت کرنے پر 15 دکانداروں پر جرمانے

تاندلیانوالہ میں اشیائے خورد و نوش مہنگی فروخت کرنے پر 15 دکانداروں پر جرمانے

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے 50 دکانوں کا دورہ کیا اور 15 گرانفروشوں پر بھاری جرمانے کئے جبک ... مزید پڑھیں
بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند

بہادر علی سپر مارکیٹ میں ٹرانسفارمر خراب، بجلی بند

24، جون 2020کنجوانی میں واپڈا کی نا اہلی بہادر علی سپر مارکیٹ میں کل سے ٹرانسفارمر خراب پڑا ہے اور آئے روز خراب ہوجاتا ہے۔ تاجروں کی طرف سے بارہا شکایت درج کروانے کے باوجود بھی ٹرانسفارمر کو مستقل ... مزید پڑھیں
گرلز کالج روڈ پر گری بجلی کی تار سے بچی زخمی

گرلز کالج روڈ پر گری بجلی کی تار سے بچی زخمی

12، جولائی 2020تاندلیانوالہ فیسکو کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے گرلز کالج روڈ پر سٹریٹ لائیٹ کی تار گر گئی جس سے ایک راہ چلتی بچی نے زخمی ہوگئی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیسکو والوں کو اطلاع دی تھ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now