Naveed
ہفتہ , 29 اگست 2020ء
(446) لوگوں نے پڑھا
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے ستیانہ کے مرکزی جلوس کے روٹ اور مجلس کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے امن کمیٹی کے ممبران سے بھی ملاقات کی اور پولیس افسران کو سکیورٹی ڈیوٹی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔