Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(421) لوگوں نے پڑھا
13، جولائی 2020کہا جاتا ہے کہ سیاسی اعتبار سے خوش قسمت اور مسائل کے اعتبار سے بدقسمت قصبہ کنجوانی کا بھی ہے۔ تاندلیانوالہ اور سمندری کو ملانے والا روڈ جو اس علاقے سے گزرتا ہے گدلے پانی سے گھرا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی یہاں کی عوام کئی دور جدید کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ لوگ حکومت سے اپیل کرتے نطر آتے ہیں کہ اس علاقے کی طرف بھی توجہ کی جائے یہاں بھیی ترقیاتی کام کروائے جائیں۔