ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل تاندلیا نوالہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ تاندلیا نوالہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

تاندلیا نوالہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

کالج کی دیوار کے ساتھ کچرا پھینکنے کے خلاف طلباء کا احتجاج

کالج کی دیوار کے ساتھ کچرا پھینکنے کے خلاف طلباء کا احتجاج

تاندیانوالہ میں ماموں کانجن کے علاقہ رفیق آباد میں گورنمنٹ کالج کی دیوار کے ساتھ کوڑا کرکٹ پھینکنے اور کالج کی طرف آنے والی سڑک پر مویشی منڈی لگانے کے خلاف طلباء نے احتجاج کیا۔ طلباء نے دوران ا ... مزید پڑھیں
رہائشی اعظم کی 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل کیسے جلی؟

رہائشی اعظم کی 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل کیسے جلی؟

چک نمبر 596 گ ب میں رہائشی اعظم نے فصل گندم کاشت کر رکھی تھی اس کے کھیتوں کے درمیان سے گزرنے والے بجلی کے کھمبے پر لگی ڈی سے سپارنگ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل ج ... مزید پڑھیں
چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کرنے کا انکشاف

چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کرنے کا انکشاف

انکشاف ہوا ہے کہ تاندلیانوالہ شوگر مل کنجوانی یونٹ کی چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کی  جارہی ہے۔ عوام الناس کو پہلے سے چینی کے حصول کے سلسلے میں کافی مشکلات درپیش ہیں اوپر سے اس طرح چینی کی زخیر ... مزید پڑھیں
عظیم ترہانہ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا کہ جو وہ اداس ہوگئے

عظیم ترہانہ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا کہ جو وہ اداس ہوگئے

تاندلیانوالہ میں کسانوں کے نمائندے عظیم ترہانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں مجھے چوٹ لگنے پر تاندلیانوالہ سرکاری ہسپتال جانا پڑ گیا جہاں مجھے کوئی ڈاکٹر شفٹ پر موجود نہیں ملا۔ عظیم ترہانہ کا کہنا ت ... مزید پڑھیں
قدرتی آفت کے نتیجے میں مویشی ہلاک

قدرتی آفت کے نتیجے میں مویشی ہلاک

گڑھ فتح شاہ کے نواح ٹھٹھ چنیا میں افسوسناک طور پر ناگہانی آفت کے نتیجے میں کئی جانور ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھ چنیا میں آسمانی بجلی گرپڑی جس کے نتیجے میں 5 گائیں اور 3 بیل موقع پر ہلاک ہو ... مزید پڑھیں
چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

دنیا جتنی بھی خود غرض ہو لیکن یہ بات طے ہے کہ ابھی بھی دنیا میں کچھ نا کچھ بہتری کے اور اعلٰی اقدار کے آثار موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ تاندلیانوالہ چک نمبر 420 گ ب میں سماجی خدمت کے اعلٰی ادارے راہ انس ... مزید پڑھیں
کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا

کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا

تفصیلات کے مطابق کمشنر فیصل آباد کے تاندلیانوالہ دورے کے دوران انہوں نے کھلی کچہری کی جس میں لوگوں نے ان کے سامنے مسائل رکھے۔ کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے بھی کمشنر فیصل آباد سے پل سڑیاں سے رحمے ش ... مزید پڑھیں
پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش

پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش

تاندلیانوالہ میں پبلک لائبریری کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کیا گیا۔ فیصلے کا اعلان چیف میونسپل آفیسر اکرام اللہ سندھو نے کیا۔ انہوں نے جب لائبریری کا دورہ کیا تو انہوں نے اس دوران اعلان کیا ک ... مزید پڑھیں
گوگیرہ برانچ نہر کی صفائی ہورہی ہے

گوگیرہ برانچ نہر کی صفائی ہورہی ہے

زیر نظر منظر گوگیرہ برانچ نہر چک نمبر 489 اکیانہ والی جھال کے پاس کرین سے نہر صاف کرنے کا ہے۔ واضح رہے کہ نہر کو صاف کرنے کے غرض سے نہر کا پانی روکا ہوا ہے۔ نہروں کے صاف ہونے کے بعد گوگیرہ برانچ نہر ... مزید پڑھیں
عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

کاشتکاران کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ اگر انہیں شوگر ملز مالکان کی جانب سے عدم آدائیگی دسمبر سے لے کر 25 دسمبر تک پرمٹ کاپی کینسل کا سامنا ہو تو وہ اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ سے رابطہ کے ا ... مزید پڑھیں
جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

چک نمبر 400 گ ب میں جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار کر مضر صحت زہریلی خوراک برآمد کرکے ضبط کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق انہوں نے زہریلی خوراک کے 200 بیگ جبکہ 3 ڈرم 200 ک ... مزید پڑھیں
شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

تاندلیانوالہ میں علاقائی مسائل کے انبار لگ گئے۔ تحصیل کی کئی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وہیں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہوگئی جبکہ گاڑیوں کا جم غفیر ہر دم سڑکوں پر موجود رہتا ہے اس صورتحال ک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ

چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ

چک نمبر 422 کے عوام نے اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ سڑک پل نہر بنگلہ بند کر کے احتجاج کیا مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کیخلا ... مزید پڑھیں
جناح کالونی میں اسلامک اسکول و سلائی سینٹر کا افتتاح

جناح کالونی میں اسلامک اسکول و سلائی سینٹر کا افتتاح

تاندلیانوالہ، الاشرف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جناح کالونی میں مدرسہ قاسم شہید میں بچیوں کے لئے اسلامک اسکول کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم بھ ... مزید پڑھیں
راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد

راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد

تاندلیانوالہ، راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی ضروریات کے حوالے سے ان کی مدد کا انتظام کیا جاتا ہے اسی سلسلے میں ایک فرد سودا سلف کے حوالے سے پیکٹس بنا رہا ہے۔ بلاشبہ یہ ادارے کا ایک ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر نے ذاتی دلچسپی سے صفائی کا کام کروایا

ڈپٹی کمشنر نے ذاتی دلچسپی سے صفائی کا کام کروایا

تاندلیانوالہ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے چک نمبر 224 وزیر خان والی محلہ ناصر نگر بلاک نمبر اے گلی نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا کام کروایا۔ انہیں ایک رہائشی کی جانب سے درخواست کی گئ ... مزید پڑھیں
جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

تاندلیانوالہ، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کے اڈے کے مالک اور لوگوں کے درمیان جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نا ... مزید پڑھیں
مال خانے میں موجود قیمتی سامان تباہ و برباد

مال خانے میں موجود قیمتی سامان تباہ و برباد

 تحصیل کچہری میں قائم مال خانہ جہاں پر عرصہ دراز سے لوگوں کا قیممتی سامان موجود ہے مگر آج تک نہ ہی اصل مالک کے سپرد کی گئیں اور نہ ہی اعلی حکام نے اس طرف کوئی توجہ دی ۔ جس پر مال خٓنے میں میں موج ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے۔ یہ شہر کی واحد سڑک ہے جو تاندلیاوالا کو عبدالحکیم ملتان موٹر وے سے ملاتی ہے اور تحصیل سمندری تک رسائی کا  بھی واحد راستہ ہے عرصہ دراز سے سڑ ... مزید پڑھیں
 تاندلیانوالہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے چک 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے

تاندلیانوالہ انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے چک 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے

ٹاوٗن میونسپل ایڈمنسٹریشن تاندلیانوالہ کی نااہلی کی وجہ سے 597 گ ب کے مکین آپس میں لڑنے لگے۔ عوام نے اپنی مرضی سے اپنے اپنے گھروں کے آگے نالیاں بنانی شروع کر دی ہیں حالانکہ یہ کا م اور ذمہ داری ٹاو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now