جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ شوگر ملز کے قریب نجی پٹرول پمپس کے سیورج کا پانی روڈ پر آنے لگا

تاندلیانوالہ شوگر ملز کے قریب نجی پٹرول پمپس کے سیورج کا پانی روڈ پر آنے لگا
Naveed پیر , 29 جون 2020ء (384) لوگوں نے پڑھا
۲۷ جون ۲۰۲۰تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ شوگر ملز کے قریب واقع دو نجی پٹرول پمپس سے گندا سیورج کا پانی روڈ پر آنے لگا جس سے نیا بنایا ہوا روڈ خراب ہورہا ہےاس سلسلے میں انتظامیہ حرکت میں آرہی ہے علاوہ ازیں ایس ڈی او صاحب نے اس سلسلے میں تھانہ گڑھ میں پولیس کو معاملے کو دیکھنے کی ھدایت کی ہے اور پٹرول پمپس پر الزامات ثابت ہونے پر ان کا لائسنس کینسل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔  "
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now