جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ گڑھ فتح شاہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، دو سگے بھائی جاں بحق

تاندلیانوالہ گڑھ فتح شاہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ، دو سگے بھائی جاں بحق
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (479) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ (21اکتوبر2019ء) تھانہ گڑھ فتح شاہ کی حدود میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے گڑھ فتح شاہ کے رہائشی دونوں بھائی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر عرس ثناء محمد سے گھرواپس آرہے تھے کہ ساہیوال روڈ فرید پور شریف کے قریب ان کی موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دونوں سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت احمداورشہزاد کے نام سے ہوئی۔ دونوں بھائیوں کی نعشیں گھر پہنچنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضہ میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
  • سفر
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now