Naveed
پیر , 13 جولائی 2020ء
(369) لوگوں نے پڑھا
12، جولائی 2020تاندلیانوالہ فیسکو کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے گرلز کالج روڈ پر سٹریٹ لائیٹ کی تار گر گئی جس سے ایک راہ چلتی بچی نے زخمی ہوگئی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیسکو والوں کو اطلاع دی تھی مگر کوئی نہ آیا جس کی وجہ سے آج یہ واقعہ پیش آیا بچی سے بجلی کی تار چمٹ گئی پولیس نے آ کر بچی کو بچایا اور پھر پولیس کی کال پر فیسکو کا عملہ وہاں پہنچا اور ضروری اقدامات کرنے لگا۔