اتوار , 19 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل تاندلیا نوالہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

تاندلیا نوالہ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

مفرور ملزم ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے لگا، کیا اب پولیس گرفتار کر پائے گی؟

مفرور ملزم ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے لگا، کیا اب پولیس گرفتار کر پائے گی؟

تھانہ صدر کے علاقے میں قتل ہونے والے نمبر دار آصف نوید بلوچ کا قاتل تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ ملزم عامر جوکہ چک نمبر 450 گ ب کا رہائشی ہے نے معمولی سی بات پر نمبردار کو قتل کیا اور فرار ہونے میں ... مزید پڑھیں
چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کرنے کا انکشاف

چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کرنے کا انکشاف

انکشاف ہوا ہے کہ تاندلیانوالہ شوگر مل کنجوانی یونٹ کی چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کی  جارہی ہے۔ عوام الناس کو پہلے سے چینی کے حصول کے سلسلے میں کافی مشکلات درپیش ہیں اوپر سے اس طرح چینی کی زخیر ... مزید پڑھیں
بہیمانہ تشدد کا واقعہ تاندلیانوالہ کے کس علاقے میں رونما ہوا؟

بہیمانہ تشدد کا واقعہ تاندلیانوالہ کے کس علاقے میں رونما ہوا؟

تاندلیانوالہ سے ایک دل دہلادینے والی خبر ہے۔ تصویر میں نظر آنے والا منظرتھانہ سٹی کے علاقے محلہ رسول پورہ کا ہے جہاں پر ذہنی معذور مزدور محسن رضا کو کچھ لوگوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے ... مزید پڑھیں
مالک کو باندھ کر ڈکیت نایاب بھینسیں لے اُڑے

مالک کو باندھ کر ڈکیت نایاب بھینسیں لے اُڑے

 تاندلیانوالہ میں تھانہ سٹی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 429 گ ب کے رہائشی حق نواز اور اس کے ساتھیوں کو 11 سے 12 نامعلوم مسلح چوروں نے رسیوں سے باندھا اور حق ... مزید پڑھیں
چک نمبر 399 گ ب کا رہائشی خانیوال میں قتل

چک نمبر 399 گ ب کا رہائشی خانیوال میں قتل

چک نمبر 399 گ ب کے رہائشی کو خانیوال میں قتل کردیا گیا اور قتل کا الزام بھی کسی اور پر نہیں مقتول کی اپنی بیوی پر ہے۔ مقتول اشفاق سہو کا بھائی انصاف کے لئے دربدر ہوگیا، انصاف نہ ملنے پر ڈی پی او آفس ... مزید پڑھیں
ایس پی کو ماموں بنانے کی کوشش، تھانہ عملہ معطل

ایس پی کو ماموں بنانے کی کوشش، تھانہ عملہ معطل

ایس پی تاندلیانوالہ کو گمراہ کرنے کی کوشش پر تھانے کے عملہ کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی رانا محمد اشرف نے تھانہ ماموں کانجن کے سرپرائز وزٹ کے دوران ایس ایچ او تھانے کی عدم موجودگی ک ... مزید پڑھیں
رحمے شاہ روڈ پر ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے کے بعد گرفتار

رحمے شاہ روڈ پر ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے کے بعد گرفتار

تھانہ صدر کے ایس ایچ او علمدار حسین اور ان کی ٹیم کی کاروائی کے نتیجے میں تین ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موٹر سائکل برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان دو مختلف ج ... مزید پڑھیں
پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پنجاب پولیس میں بھرتی کی خواہش کے ساتھ امیدوار طبعی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے سانس بند ہوجانے کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ عمران ولد حسنین جوکہ تاندلیانوالہ کا رہائشی تھا ... مزید پڑھیں
جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

چک نمبر 400 گ ب میں جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار کر مضر صحت زہریلی خوراک برآمد کرکے ضبط کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق انہوں نے زہریلی خوراک کے 200 بیگ جبکہ 3 ڈرم 200 ک ... مزید پڑھیں
شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

شہر کے گرد و نواح میں ناجائز تجاوزت کی بھرمار ہوگئی

تاندلیانوالہ میں علاقائی مسائل کے انبار لگ گئے۔ تحصیل کی کئی رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وہیں ناجائز تجاوزات کی بھرمار ہوگئی جبکہ گاڑیوں کا جم غفیر ہر دم سڑکوں پر موجود رہتا ہے اس صورتحال ک ... مزید پڑھیں
چک نمبر 514 گ ب میں اعجاز احمد کے قتل کا ملزم گھر کا ہی فرد نکلا

چک نمبر 514 گ ب میں اعجاز احمد کے قتل کا ملزم گھر کا ہی فرد نکلا

چک نمبر 514 گ ب میں گزشتہ دنوں ہونے والے اندوہناک قتل کا ملزم پکڑا گیا۔ ملزم گھر کا ہی فرد نکلا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کاروباری شخصیت اعجاز احمد کی تشدد سے ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا تھا جن کے ... مزید پڑھیں
اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ

اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ

اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کار نے رکشے کو ٹکڑ ماردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں ... مزید پڑھیں
جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

تاندلیانوالہ، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کے اڈے کے مالک اور لوگوں کے درمیان جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نا ... مزید پڑھیں
پولیس کا چھاپہ، شراب کشیدہ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

پولیس کا چھاپہ، شراب کشیدہ کرتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

تاندلیانوالہ، فیصل اباد پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے حوالے سے جاری مہم میں تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائی کے دوران ملز ... مزید پڑھیں
منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

منشیات فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ مصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے بعد 2 ملزمان ساج ... مزید پڑھیں
صدرکے علاقہ سے اشتہاری ملزم گرفتار

صدرکے علاقہ سے اشتہاری ملزم گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں جرائم پیسہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے ایک خفیہ ایکشن کے ذریعے ڈکیتی کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ ملزم عمر فاروق ڈکیتی متعد ... مزید پڑھیں
کنجوانی میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کنجوانی میں ڈاکو کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

 تفصیلات کے مطابق نواحی گاوٗں 437گ ب کا رہائشی شعبان موٹر سائیکل پر 621گ ب جا رہا تھا کہ گاوٗں کنجوانی  میں دو نامعلوم مسلح ڈاکوووٗں نے گن پوائنٹ پر روک کر پانچ ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین ک ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نےغیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کردیا

اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نےغیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کردیا

ڈپٹی کمشنرضلع فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے غیر قانونی طریقے سے پٹرول فروخت کرنے پر 3 دکانوں سیال، قیصر اور اسلم پٹرولیم کو سیل  کرکے ان کے خل ... مزید پڑھیں
کنجوانی کے صدی احمد کا سابقہ بیوی پر کمسن بیٹی کی شادی کا الزام

کنجوانی کے صدی احمد کا سابقہ بیوی پر کمسن بیٹی کی شادی کا الزام

چک نمبر 455 گ ب کنجوانی میں کم عمر تیرہ سالہ فردوس بی بی کی شادی کردی گئی۔ باپ صدی احمد کے مطابق اس کی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے اسکے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور بیٹی میری سابقہ بیوی نے مجھ سے مشورہ کئے ب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 366 گ ب  میں ایک شخص کی خود کشی  کی کوشش

چک نمبر 366 گ ب میں ایک شخص کی خود کشی کی کوشش

تاندلیانوالہ کے علاقہ چکنمبر 366 گ ب میں ایک نوجوان نے گلے میں چھری پھیر کر خود کشی کی کوشش کی۔  خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان  جاوید رجوکہ چک 366 گ ب  کا رہائشی بتا یا جاتا ہے۔ گلے پرتیز چھ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now