جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا

مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا
Naveed بدھ , 15 جولائی 2020ء (429) لوگوں نے پڑھا
15، جولائی 2020تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ پل میں ناقص میٹیریل استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے پل گرگیا۔ پل میں اینٹیں بھی استعمال کی گئیں۔ مستری کا کہنا تھا کہ پل میں ٹھیکیدار کے حکم پر اینٹیں استعمال کی گئیں تھیں عوام نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعہ کا نوٹس لیں کیونکہ اس طرح کے واقعات کسی بڑے حادثے کی بھی وجہ بن سکتے ہیں۔  
  • جُرم و سزا
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now