جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماموں کانجن روڈ کی سڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی

ماموں کانجن روڈ کی سڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگی
Naveed ہفتہ , 27 جون 2020ء (590) لوگوں نے پڑھا
۲۷ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ۔ تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن روڈ جو پہلے بھی جگہ جگہ گڑھوں کی وجہ سے خستہ حالت میں تھا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں دریا کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ اس صورتحال میں انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ صورتحال کسی بڑے حادثہ کا سبب بھی بن سکتی ہے عوامی نمائندے اس حوالے سے کوئی توجہ نہیں دے رہے۔ اہل علاقہ نے اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
  • سفر
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now