Naveed
پیر , 29 جون 2020ء
(517) لوگوں نے پڑھا
۲۵ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ، خبر ہے کہ اقبال کالونی سے سڑک جو ابھی نئی تعمیر کی گئی تھی اور ابھی اس میں لوک ڈالنا باقی تھی کہ بارش کی وجہ سے نئی بنائی گئی سڑک میں جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں اور انتظامیہ کا چھٹہ کھٹہ کھول کے رکھ دیا ہے کے نئی سڑک کیسے خراب ہوگئی راہگیروں اور گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوام نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔