بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا

کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا
Naveed منگل , 02 مارچ 2021ء (666) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق کمشنر فیصل آباد کے تاندلیانوالہ دورے کے دوران انہوں نے کھلی کچہری کی جس میں لوگوں نے ان کے سامنے مسائل رکھے۔ کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے بھی کمشنر فیصل آباد سے پل سڑیاں سے رحمے شاہ روڈ بنانے کی درخواست کرڈالی جس پر کمشنر کی جانب سے انہیں روڈ تعمیر کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ کسان لیڈر کا کہنا تھا کہ یہ روڈ بن  جانے سے علاقے کو کافی فائدہ ہوگا۔
  • انتظامیہ
  • تعمیرات
  • سڑک
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now