جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 411 اٹھوال میں گلیوں کی خراب خالت

چک نمبر 411 اٹھوال میں گلیوں کی خراب خالت
Naveed منگل , 14 جولائی 2020ء (420) لوگوں نے پڑھا
9، جولائی 2020چک نمبر آبادی 411 اٹھوال میں لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں گلیوں میں نالے میں پانی بھر جاتا ہے بارش کے بعد صورتحال سنگین ہوجاتی ہے۔ لوگوں کو اس صورتحال میں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گلیوں کو پختگی کی انتہائی ضرورت ہے جگہ جگہ کچرے اور ابلتے گٹر نے حالات گھمبیر کر رکھے ہیں۔ یہ صورتحال صحت کی خرابی کی بھی وجہ بن جاتی ہے جبکہ چھوٹے بچوں کو اسکول آنے جانے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حکومت جہاں دوسرے علاقوں کے ڈھانچوں کے قیام کی طرف توجہ دے رہی ہیں اس علاقے کی طرف بھی توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ 
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now