بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی

سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی
Naveed جمعہ , 22 جنوری 2021ء (560) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 492 گ ب کے قریب سڑک کے درمیان آنے والی سائیکل چلاتی بچی کو بچانے کے دوران مسافر ویگن اُلٹ کر برابر کھیتوں میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت چار مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر ویگن ماموں کانجن سے فیصل آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آیا۔ راہگیروں اور بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر زخمی ہونے والوں کو ریسکیو کیا اور ہسپتال منتقل کیا لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ساتھ ساتھ ویگن ڈرائیور کی مہارت پر بھی رشک کیا جس نے کمال مہارت سے بچی کو نقصان پہنچنے سے بچایا۔ 
  • حادثہ
  • چک نمبر 492 گ ب
  • زخمی
  • سڑک
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now