Naveed
منگل , 14 جولائی 2020ء
(570) لوگوں نے پڑھا
13، جولائی 2020تاندلیانوالہ چک نمبر 596 گ ب بجلی کا کھمبا کار پر آگرا جس کے نتیجے میں پورے گاوٗں کی بجلی بند ہوگئی۔ اس واقعے نے فیسکو کے منتظمیں کی قلعی کھول دی۔ یہ واقعہ کسی جانی نقصان کیوجہ بھی بن سکتا ہے۔