جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پل پیرا جانے والی سڑک کی خستہ حالت

پل پیرا جانے والی سڑک کی خستہ حالت
Naveed پیر , 29 جون 2020ء (480) لوگوں نے پڑھا
۲۷ جون ۲۰۲۰ تفصیلات کے مطابق خبر ہے کہ تاندلیانوالہ سے پل پیرا جانے والی سڑک ایک عرصے سے حکام کی توجہ کی طالب نظر آتی ہے سڑک کی حالت بہت خراب ہے جس سے آنے جانے والی گاڑیوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہل علاقہ اپنی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے روڈ کی بہتری کیلئے عوامی نمائندوں سے مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now