بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ

چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ
Naveed جمعہ , 08 جنوری 2021ء (435) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 422 کے عوام نے اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ سڑک پل نہر بنگلہ بند کر کے احتجاج کیا مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کیخلاف وہ سڑکوں پر موجود ہیں۔ اسی اثناء میں فیصل آباد اوکاڑہ روڈ کئی گھنٹوں تک بلاک رہی اور ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی۔ 
  • چک نمبر 422 گ ب
  • حکومت
  • پاکستان
  • لوگ
  • احتجاج
  • بچے اور کنبے
  • علاقائی مسائل
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now