جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا

جوئے کے مقابلے کروانے والے کو پولیس نے پکڑ لیا
Naveed جمعہ , 01 جنوری 2021ء (292) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، تھانہ سٹی تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ایک جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوئے کے اڈے کے مالک اور لوگوں کے درمیان جوا کروانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا نام ندیم اور ملزم کو جب گرفتار کیا گیا تو اس وقت بھی وہ جوا کروانے میں مصروف تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کو آگے بڑھانے کا آغاز کردیا ہے۔
  • ملزم
  • گرفتار
  • جوا
  • پولیس
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now