Naveed
جمعرات , 29 اپریل 2021ء
(641) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 596 گ ب میں رہائشی اعظم نے فصل گندم کاشت کر رکھی تھی اس کے کھیتوں کے درمیان سے گزرنے والے بجلی کے کھمبے پر لگی ڈی سے سپارنگ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 6 کنال پر کھڑی گندم کی فصل جل گئی کھیت میں لگی آگ پر اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت قابو پایا۔ ریسکیو کو بار بار کال کرنے پر بھی وہ پہنچ نہیں سکے۔