Naveed
پیر , 04 جنوری 2021ء
(395) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، الاشرف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جناح کالونی میں مدرسہ قاسم شہید میں بچیوں کے لئے اسلامک اسکول کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم بھی دی جائے گی۔ اسکول کے ساتھ سلائی سینٹر کا بھی آغاز کیا گیا ہے جہاں بچیوں کو سلائی بھی سکھائی جائیگی۔ یہ تعلیم بالکل مفت فراہم کی جائیگی۔ سفید پوش خاندانوں کے حق میں یہ قدم انتہائی مفید ثابت ہوگا۔