بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں

عدم ادائیگی جیسے مسائل کا شکار کاشتکار فوری رابطہ کریں
Naveed جمعرات , 11 فروری 2021ء (440) لوگوں نے پڑھا
کاشتکاران کے لئے اہم اعلان کیا گیا ہے کہ اگر انہیں شوگر ملز مالکان کی جانب سے عدم آدائیگی دسمبر سے لے کر 25 دسمبر تک پرمٹ کاپی کینسل کا سامنا ہو تو وہ اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ سے رابطہ کے اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ہیلپ ڈیسک قائم کیا جاچکا ہے حکومت ان کی شکایات کی داد رسی کرے گی۔ یہ پیغام کین کمشنر محمد زمان وٹو کی جانب سے دیا گیا۔
  • کسان
  • شوگر مل
  • سیاست
  • علاقائی مسائل
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now