جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد

راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد
Naveed پیر , 04 جنوری 2021ء (815) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی ضروریات کے حوالے سے ان کی مدد کا انتظام کیا جاتا ہے اسی سلسلے میں ایک فرد سودا سلف کے حوالے سے پیکٹس بنا رہا ہے۔ بلاشبہ یہ ادارے کا ایک قابل قدر کام ہے جس میں مذید لوگوں کو اس حوالے سے آگے آنا چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ سفید پوشوں کو ضروریات زندگی کے حوالے سے آسانی حاصل ہوسکے۔
  • صدقہ
  • لوگ
  • علاقائی مسائل
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now