Naveed
پیر , 22 مارچ 2021ء
(497) لوگوں نے پڑھا
گڑھ فتح شاہ کے نواح ٹھٹھ چنیا میں افسوسناک طور پر ناگہانی آفت کے نتیجے میں کئی جانور ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھ چنیا میں آسمانی بجلی گرپڑی جس کے نتیجے میں 5 گائیں اور 3 بیل موقع پر ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد مویشی مالکان غم سے نڈھال ہوگئے۔ عمردراز اور خان محمد چنیا نامی موشی مالکان کی لوگ ہونے والے نقصان پر ڈھارس بندھا رہے ہیں۔