Naveed
جمعرات , 29 اپریل 2021ء
(746) لوگوں نے پڑھا
انکشاف ہوا ہے کہ تاندلیانوالہ شوگر مل کنجوانی یونٹ کی چینی نجی گوداموں میں زخیرہ کی جارہی ہے۔ عوام الناس کو پہلے سے چینی کے حصول کے سلسلے میں کافی مشکلات درپیش ہیں اوپر سے اس طرح چینی کی زخیرہ اندوزی جیسی چیزیں عوام کو مذید مشکلات اور چینی کی کمی جیسی صورتحال میں مبتلا کرے گی۔ حکومت و انتظامیہ سے شہریوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔