بدھ , 25 نومبر 2020ء
(742) لوگوں نے پڑھا
تحصیل کچہری میں قائم مال خانہ جہاں پر عرصہ دراز سے لوگوں کا قیممتی سامان موجود ہے مگر آج تک نہ ہی اصل مالک کے سپرد کی گئیں اور نہ ہی اعلی حکام نے اس طرف کوئی توجہ دی ۔ جس پر مال خٓنے میں میں موجود قیمتی سامان موٹر سائیکل ، گاڑیاں وغیرہ تباہ و برباد ہوکر ناکارہ ہوچکی ہیں اور کسی استعمال کے قابل نہ رہی ہیں بلکہ کباڑ بن چکی ہیں ۔ اعلی حکام کو اس طرف توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے تاکہ جن لوگوں کا سامان بچ گیا ہے اسے استعمال میں لایا جائے اور بقیہ سامان نیلام کرکے سرکاری خزانے کو فائدہ پہنچایا جائے۔ آلودگی اور ڈینگی کے پھیلاو کا بھی شدید خطرہ لاحق ہے۔ ،