Naveed
منگل , 02 مارچ 2021ء
(1092) لوگوں نے پڑھا
دنیا جتنی بھی خود غرض ہو لیکن یہ بات طے ہے کہ ابھی بھی دنیا میں کچھ نا کچھ بہتری کے اور اعلٰی اقدار کے آثار موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ تاندلیانوالہ چک نمبر 420 گ ب میں سماجی خدمت کے اعلٰی ادارے راہ انسانیت جو اپنی سماجی خدمت کے لئے معاشرے میں موجود ہیں، نے ایک دکھی ماں کو جس کے دو دو بچے بینائی سے محروم تھے انہیں اپنی چھت کا تحفہ پیش کیا جس سے دکھوں بھری دنیا میں معمولی مگر اہم ترین حوصلہ آفزائی ہوئی۔ تاندلیانوالہ کے عوام اور سمندری فیصل آباد بھر کے عوام اپنے اندر موجود انسانیت کی خدمت کرنے والے سماجی ادارے راہ انسانیت کو مبارکباد دیتی ہے اور اسے اپنے لئے باعث فخر سمجھتی ہے۔