منگل , 16 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش

پبلک لائبریری کے بارے میں اہم فیصلہ، طلباء خوش
Naveed بدھ , 24 فروری 2021ء (411) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ میں پبلک لائبریری کے حوالے سے اہم فیصلہ کا اعلان کیا گیا۔ فیصلے کا اعلان چیف میونسپل آفیسر اکرام اللہ سندھو نے کیا۔ انہوں نے جب لائبریری کا دورہ کیا تو انہوں نے اس دوران اعلان کیا کہ پبلک لائبریری کو جلد فنکشنل کیا  جائے گا اور یہاں 4 لاکھ تک کی کتب رکھی جائیں گی انہوں نے طلباء سے گزارش کی وہ یہاں آئیں اور کتب بینی کریں۔ طلباء میں فیصلے کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تعلیمی ماحول کسی بھی قوم کو اُٹھانے کے لئے کافی اہم ہوتا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کو دوسروی تحصیلوں میں لائیریریوں کا قیام عمل میں لانا چاہیے اور جو لائبریریاں خستہ حالی کا شکار ہیں ان کی اصلاح کے اقدامات کرنے چاہیئں۔
  • علاقائی مسائل
  • تعلیم
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now