Naveed
جمعہ , 12 فروری 2021ء
(1117) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر منظر گوگیرہ برانچ نہر چک نمبر 489 اکیانہ والی جھال کے پاس کرین سے نہر صاف کرنے کا ہے۔ واضح رہے کہ نہر کو صاف کرنے کے غرض سے نہر کا پانی روکا ہوا ہے۔ نہروں کے صاف ہونے کے بعد گوگیرہ برانچ نہر میں پانی 16 فروری سے چھوڑ دیا جائے گا۔