بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
منگل , 17 نومبر 2020ء (700) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالا سمندری بائی پاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے۔ یہ شہر کی واحد سڑک ہے جو تاندلیاوالا کو عبدالحکیم ملتان موٹر وے سے ملاتی ہے اور تحصیل سمندری تک رسائی کا  بھی واحد راستہ ہے عرصہ دراز سے سڑک کی خستہ حالی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔  ٹریفک حادثات روز کا معمول بن گئے ہیں۔ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا تاندلیانوالہ سمندری بائی پاس روڈ پر اسپائز کالج اور سپیرئیر گروپ آف کالجز کے تعلیمی ادارے اور ہاؤسنگ سکیموں میں پیراڈائز ہاوسنگ سکیم ، لایلپور سٹی،  سن سٹی گلبرگ سٹی اور سرکاری عمارات میں گریڈ سٹیشن اور ایکسیئن آفس موجود ہیں لیکن  انتظامیہ خواب غفلت کی نیند سو رہی ہےشہریوں کا کہنا ہے کہ اس سڑک کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تاکہ ہاؤسنگ سکیم کے رہائشی اور تعلیمی اداروں میں آنے جانے والے مسافروں کی مشکل آسان ہوسکے۔ 
  • سڑک
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now