Naveed
بدھ , 20 جنوری 2021ء
(701) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 400 گ ب میں جانوروں کی خوراک بنانے والی فیکٹری پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار کر مضر صحت زہریلی خوراک برآمد کرکے ضبط کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق انہوں نے زہریلی خوراک کے 200 بیگ جبکہ 3 ڈرم 200 کلو لکڑی کا گود، 7 مکسچر میٹیریل بھی برآمد کرکے ضبط کرلیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جانوروں کی صحت کی شکایات ملنے پر اقدام اُٹھایا انہوں نے فیکٹری سیل کی اور مالکان کے خلاف درخواست درج کروائی۔