Naveed
اتوار , 10 جنوری 2021ء
(502) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ میں شادی اور دوسری تقریبات کے حوالے سے ایک اور اضافہ ہوگیا ہے جہاں تاندلیانوالہ تحصیل کے رہنے والے اپنی تقریبات کو بہترین اور دلکش ماحول میں انجام دیں سکیں گے۔ خوبصورت اور بہترین ارینجمنٹ کے ساتھ حسین مارکی ہال کا افتتاح ہوچکا ہے۔ اچھی سیٹنگ ارینجمنٹ اور کشادہ ہال اور دلنشین انٹیریئر سجاوٹ آپ کی تقریبات کو چار چاند لگادیں گے۔ تاندلیانوالہ کے رہائشی اس خوبصورت ہال کی خوبصورتی کو دیکھ کر متاثر ہوئے بغیر نا رہ سکیں گے۔