بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رانا محمد الیاس خاں کی رحلت

رانا محمد الیاس خاں کی رحلت
Naveed جمعہ , 19 فروری 2021ء (548) لوگوں نے پڑھا
رانا آصف الیاس اور رانا کاشف الیاس کے والد رہنما مسلم لیگ نون و سماجی شخصیت و صدر مہتمم مدرسہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تاندلیانوالہ رانا محمد الیاس خاں (سابق آفیسر پی ٹی سی ایل تاندلیانوالہ) رضاالہی سے وفات پاچکے ہیں۔ بعد ازاں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ اہل علاقہ کی جانب سے مرحوم کے ورثاء سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔
  • وفات
  • پی ایم ایل این
  • سیاست
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now