Naveed
جمعرات , 25 فروری 2021ء
(631) لوگوں نے پڑھا
بزرگ شخصیت مہر شیر محمد کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم گورنمنٹ ایم ہائی سکول تاندلیانوالہ کے سابقہ ہیڈ ماسٹر اور انگلش کے استاد کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں مرحوم تاندلیانوالہ کے معزز شخصیات میں سے تھے ان کے جنازہ میں تاندلیانوالہ بھر سے کثیر افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں رحموآنہ (بھوانہ) میں گزشتہ روز ادا کیا گیا اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لوحقین کو صبر جمیل دے