اتوار , 08 ستمبر 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ملک یحییٰ جگنو بقضائے الہی سے انتقال کرگئے

ملک یحییٰ جگنو بقضائے الہی سے انتقال کرگئے
Naveed جمعہ , 08 جنوری 2021ء (295) لوگوں نے پڑھا
ملک یحییٰ جگنو کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ گزشتہ شب بعد نماز عشاء غلہ منڈی تاندلیانوالہ میں ادا کیا گیا۔ جنازہے میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں کی ان کے بارے میں رائے تھی کہ نہایت نیک اور محبت کرنے والے انسان تھے اللہ ان کے لئے برزخ کے راستے آسان فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر دے۔ آمین 
  • وفات
  • بچے اور کنبے
  • تقریبات

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now