Naveed
پیر , 01 فروری 2021ء
(486) لوگوں نے پڑھا
سرور کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص گوشی نامی شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گھر میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اُٹھی اہل علاقہ اور بعد ازاں فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔