بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق
Naveed پیر , 15 فروری 2021ء (618) لوگوں نے پڑھا
پنجاب پولیس میں بھرتی کی خواہش کے ساتھ امیدوار طبعی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے سانس بند ہوجانے کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ عمران ولد حسنین جوکہ تاندلیانوالہ کا رہائشی تھا پنجاب پولیس کو جوائن کرنا چاہتا تھا اسی سلسلے میں پولیس کی جانب سے منعقدہ طبعی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے سانس رکنے پر بے ہوش ہوگیا جسے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دی بعد ازاں ہسپتال منتقل کیا لیکن نوجوان جانبر نا ہوسکا۔ پولیس و دیگر اداروں نے نوجوان کی موت پر اظہار تعزیت کیا۔ 
  • امیدوار
  • جاں بحق
  • پولیس بھرتی
  • پرکھ
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now