بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

امرتسریاں کا 45 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے شدید زخمی

امرتسریاں کا 45 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے شدید زخمی
Naveed جمعرات , 04 مارچ 2021ء (859) لوگوں نے پڑھا
امرتسریاں میں چھت سے گر کر ایک شخص بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا ٹکراکر گرنے کے بعد مذکورہ شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ امرتسریاں کا 45 سالہ رہائشی محمد امجد گھر کی دوسری منزل سے کام کرتے ہوئے اچانک پاؤں پھسلنے سے گر گیا جسے بعد ازاں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ متاثرہ شخص کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔۔ 
  • امرتسریاں
  • زخمی
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now