بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال

صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال
Naveed منگل , 12 جنوری 2021ء (505) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ کی بزرگ شخصیت صاحبزادہ احمد رفیع ندیم جوکہ مہتمم مدرسہ عربیہ سراج الاسلام چک نمبر 416 گ ب چبھڑھالا بھی تھے بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ احمد رفیع ندیم قاسمی مذہبی شخصیت ہونے کی وجہ سے علاقے میں وسیع حلقہ احباب رکھتے تھے۔ مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ گھر پر تعزیت لے لئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر دے۔   
  • چک نمبر 416 گ ب
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now