Naveed
پیر , 05 اپریل 2021ء
(621) لوگوں نے پڑھا
فیصل اباد میں بھی گندم کے سیزن کا آغاز ہوا چاہتا ہے اس حوالے سے تاندلیانوالہ میں زراعت توسیع مرکز گڑھ فتح شاہ مرکز کی حدود میں چوہدری شوکت علی گجر چاہ آدم والا نے گندم کی کٹائی گہائی کر کے اسے بیچ بھی دیا۔ باقی گندم کے کاشت کار بھی اپنی اپنی فصل پر کام کررہے ہیں اور جلد ہی اس حوالے سے مارکیٹ میں رش لگنے والا ہے۔