اتوار , 19 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال

قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال
Naveed پیر , 01 فروری 2021ء (473) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ شہر کی معروف مذہبی شخصیت قاری محمد حنیف رضوی لونا کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول تاندلیانوالہ و خطیب جامع مسجد چکنمبر 421 گ ب کرپالہ بھی تھے۔ مرحوم کے انتقال سے احباب میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ نماز جنازہ چک نمبر 419 گ ب لونے والا کے قبرستان میں 3 بجے ادا کی گئی جس میں احباب اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔
  • وفات
  • چک نمبر 421 گ ب کرپالہ
  • بچے اور کنبے
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now