جمعرات , 26 نومبر 2020ء
(484) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں جرائم پیسہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے ایک خفیہ ایکشن کے ذریعے ڈکیتی کا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ ملزم عمر فاروق ڈکیتی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ملزم سے20 ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالا 1 پسٹل 30 بور برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔