Naveed
جمعہ , 01 جنوری 2021ء
(414) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ، فیصل اباد پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے حوالے سے جاری مہم میں تھانہ صدر تاندلیانوالہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کاروائی کے دوران ملزم جلال الدین کو شراب کشیدہ کرتے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا تھا ملزم سے 90 لیٹر شراب اور شراب کی تیاری میں استعمال ہونے والا دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ ملزم کے خلاف انسداد منشیات کے حوالے سے مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کاروائی کو آگے بڑھارہی ہے۔