بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

رحمے شاہ روڈ پر ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے کے بعد گرفتار

رحمے شاہ روڈ پر ڈاکو راہگیروں کو لوٹنے کے بعد گرفتار
Naveed جمعرات , 25 مارچ 2021ء (789) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر کے ایس ایچ او علمدار حسین اور ان کی ٹیم کی کاروائی کے نتیجے میں تین ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موٹر سائکل برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان دو مختلف جگہوں سے لوٹ مار کرکے بھاگ رہے تھے ہم نے اطلاع ملنے پر ناکہ لگا کر ان کو مزاحمت کے بعد گرفتار کیا۔ پولیس مقابلے میں زخمی ملزمان نذر، سلیم اور مظہر کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔ 
  • ملزم
  • گرفتار
  • پولیس
  • پولیس مقابلہ
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now