جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 366 گ ب میں ایک شخص کی خود کشی کی کوشش

چک نمبر 366 گ ب  میں ایک شخص کی خود کشی  کی کوشش
جمعہ , 21 اگست 2020ء (402) لوگوں نے پڑھا
تاندلیانوالہ کے علاقہ چکنمبر 366 گ ب میں ایک نوجوان نے گلے میں چھری پھیر کر خود کشی کی کوشش کی۔  خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان  جاوید رجوکہ چک 366 گ ب  کا رہائشی بتا یا جاتا ہے۔ گلے پرتیز چھری  چلنے کی وجہ سے نوجوان کا خون کافی بہہ گیا ہے۔ شدید زخمی نوجوا ن کوتحصیل ہسپتال سے فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now