بدھ , 18 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایس پی کو ماموں بنانے کی کوشش، تھانہ عملہ معطل

ایس پی کو ماموں بنانے کی کوشش، تھانہ عملہ معطل
Naveed بدھ , 10 مارچ 2021ء (809) لوگوں نے پڑھا
ایس پی تاندلیانوالہ کو گمراہ کرنے کی کوشش پر تھانے کے عملہ کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی رانا محمد اشرف نے تھانہ ماموں کانجن کے سرپرائز وزٹ کے دوران ایس ایچ او تھانے کی عدم موجودگی کے بارے میں جب موجود عملہ سے استفسار کیا تو انہوں نے جواباً جو ہمارے معاشرے کی عادت ہے کہ کہیں پر ہوتے اور کہیں پر بتاتے ہیں، عملہ نے ایس پی کو بھی ماموں بنانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او ریڈ پر گئے ہیں جس پر ایس پی نے تصدیق کی تو غلط معلومات اور گمراہ کرنے کی کوشش کرنے پر سزا کے طور پر نائب محرر اور غیر حاضر ہونے پر 2 کانسٹیبلز سمیت ڈرائیور کو  معطل کر دیا جبکہ ایس ایچ او کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا کہ ان کو کیا سزا دی گئی۔    
  • چک نمبر 509 گ ب ماموں کا نجن
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now