ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری لیبار ٹری کو سیل کردیا

ہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری  لیبار ٹری کو سیل کردیا
ہفتہ , 27 جون 2020ء (397) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی ڈائریکٹرہیلتھ آفیسر جڑانوالہ نے تاج ہسپتال کی غیرمعیاری لیبار ٹری کو سیل کردیا۔ محکمہ ہیلتھ کی ٹیم کو دیکھ کر عطائی لیڈی ڈاکٹر یاسمین جان الٹراساؤنڈ کرتے ہوئے کمرے سے بھاگ گئی،ڈی ڈی ایچ او ملک نثار جگنو کا کہنا تھا کہ تاج ہسپتال کے ناقص انتظام اور ہسپتال کے باہر بیڈ لگا کر مریضوں کا علاج کرنے پر وارننگ دی ہے۔ عطائیوں کو انسانی جانوں سے نہیں کھیلنے دیاجائے گا غیر معیاری لیبارٹری کی رپورٹ کریں گے۔ 
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now