جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گیلانی محلہ اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص منصوبہ ، گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپرگٹر اور نالیاں بنا دی گئیں

گیلانی محلہ اور دیگر علاقوں میں نکاسی آب کا ناقص منصوبہ ، گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپرگٹر اور نالیاں بنا دی گئیں
Naveed پیر , 17 اگست 2020ء (597) لوگوں نے پڑھا
شہر جڑانوالہ میں گھروں کے نکاسی آب کی سطح سے اوپر سڑکوں کی گٹر اور نالیاں بنا دی گئی ہیں۔  بدقسمتی سے عرصہ دراز سے جڑانوالہ کے منتخب نمائندے جڑانوالہ کے ترقیاتی کاموں کے لیے ملنے والی گرانٹ  ذاتی مفادات پر خرچ کر رہے ہیں۔ پہلے منتخب نمائندوں نے سیورج کے پانی اور پینے کا نہری پانی 1 ہی جگہ سے عوام کو مہیا کر کے ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریض بنایا۔ ایسا لگتا  ہے اب گیلانی محلہ، عید گاہ اور متصل آبادیوں کے سیوریج پانی کی نکاسی کی آڑ میں رقم ہضم کرنے کا فیصلہ کرلیا  گیا ہے۔ جب سیورج کی سطح پہلے سے اونچی کر دی جائے گی تو تمام گھروں کا لیول نیچے ہو جائے گا اور بازاروں کا پانی گھروں میں چلا جائے گا۔ شہریوں نے  مطالبہ کیا ہے کہ شہر جڑانوالہ میں ٹاؤن پلاننگ کے تحت تبدیلیاں کی جائیں۔
  • پرکھ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now