جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا

جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا
بدھ , 08 جولائی 2020ء (370) لوگوں نے پڑھا
جولائی ۱ ۲۰۲۰خبر ہے کہ جڑانوالہ کا مشہور انارکلی بازار ۱۵ روز کی سرکاری بندش کے بعد آج دوبارہ کھل گیا ہے۔ واضح رہے کے کرونا وائرس کے پیش نظر بازار کو بند کیا گیا تھا۔ اب بازار دوبارہ کھل گیا اور اب بھی کرونا وائرس کے پیش نظر مخصوص ہدایات کے ساتھ بازار کی رونقیں دوبارہ بحال ہوگئی ہیں۔
  • صحت
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now