ہفتہ , 27 جون 2020ء
(361) لوگوں نے پڑھا
ملک
بھر کی طرح جڑانوالہ میں تیل کی قیمت بڑھنے کی سمری جاری ہوتے ہی شہریوں نے پیٹرول
مہنگا ہونے کی وجہ سے پیٹرول پمپس کا رخ کرلیا پیٹرول پمپ پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں
لگ گئیں جبکہ پمپ مالکان نے پیٹرول کی قیمت بڑھنے کی خبر سنتے ہی رات دس بجے ہی پیٹرول 100روپے
فی لیٹر کردیا شہری اسکے باوجود پیٹرول کے حصول کیلئے خوار ہونے پر مجبوررہے۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے اس حوالے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔